Videos
Pictures of Yasin
Songs and Music

 

 

Nasir Kazmi

 

Urdu Poetry, Pakistan

ہم سنائِیں تو بات اور ہے
یار، لوگوں کی زبانی اور ہے


چارہ گر روتے ہیں تازہ زخم
دل کی بیماری پرانی اور ہے


جو کہا ہم نے وہ مضمون اور تھا
ترجمان  کی  ترجمانی  اور  ہے


ہے بساط ِدل لہو کی اک بوند
چشمِ پُر خوں کی روانی اور ہے


نامہ بر کو کچھ بھی ہم پیغام دیں
داستان اُس نے سنانی اور ہے


آبِ زمزم دوست لائے ہیں عبث
جو ہم پیتے ہیں وہ پانی اور ہے


سب قیامت قامتوں کو دیکھ لو
کیا میرے جاناں کا ثانی اور ہے


شاعری کرتی ہے اِک دنیا فراز
پر تیری سادہ  بیا نی اور ہے



 

میں مر مٹا تو وہ سمجھا


تیرا غم اپنی جگہ، دنیا کے غم اپنی جگہ


نہ شب و روز ہی بدلے ہیں، نہ حال اچھا ہے
کہیں دماغ کہیں دل، کہیں بدن ہی بدں
پر تیری سادہ بیانی اور ہے
Yasin Valley All Rights Reserved 2008-2009 © www.yasinvalley.com Administration Contact