Videos
Pictures of Yasin
Songs and Music

 

 

Nasir Kazmi

 

Urdu Poetry, Pakistan

نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے


ہم کہ دونوں کے گرفتا رہے، جا نتے ہیں
دامِ دنیا سے کہیں زلف کا جا ل اچھا ہے


میں نے پوچھا تھا کہ آخر یہ تغافل کب تک
مُسکرا تے ہوئے  بولے کہ سوال اچھا ہے


دل نہ مانے بھی تو ایسا ہے کہ گا ہے گا ہے
یارِ بے فیض سے ہلکا سا ملا ل اچھا ہے


لزتیں قُرب و جدائی کی ہیں اپنی اپنی
مستقل ہجر ہی اچھا نہ وصال اچھا ہے۔


رہروانِ  رہِ  الفت  کا  مقد ر  معلوم
ان کا اغاز ہی اچھا نہ مال اچھا ہے۔


دوستی اپنی جگہ، پر  یہ حقیقت ہے  فراز
تیری غزلوں سے کہیں تیرا غزال اچھا ہے۔


 

میں مر مٹا تو وہ سمجھا


تیرا غم اپنی جگہ، دنیا کے غم اپنی جگہ


نہ شب و روز ہی بدلے ہیں، نہ حال اچھا ہے
کہیں دماغ کہیں دل، کہیں بدن ہی بدں
پر تیری سادہ بیانی اور ہے
Yasin Valley All Rights Reserved 2008-2009 © www.yasinvalley.com Administration Contact